بدھ 10 دسمبر 2025 - 03:00
حدیث روز | ماں کی دعا کا حیرت انگیز اثر

حوزه/ پیغمبر‌ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ماں کی دعا کے حیرت انگیز اثر کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «مشکاة‌ الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله:

«دُعاءُ الوالِدَةِ يُفْضى إِلى الحِجابِ.»

پیغمبر‌ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ماں کی دعا ہر قسم کے مانع کو دور اور ہر بند راستہ کھول دیتی ہے۔

مشكاة الأنوار، ص ۲۸۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha